اہم معروضی سوالات (اسلامیات)

سوال1۔ فرعون کہاں کا بادشاہ تھا ؟

ا۔ دمشق

ب۔ شام

ج۔ مصر✔✔✔✔

د۔ ان میں سے کوئی نہیں

سوال2۔ حضرت ابرہیم علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے ؟

ا۔ ایک

ب۔ دو✔✔✔✔

ج۔ تین

سوال3۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کا حضرت ابرہیم علیہ السلام سے کیا رشتہ تھا ؟

ا۔ باپ بیٹا✔✔✔✔✔

ب۔ بھائی

ج۔ چچا

سوال4۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی کا نام کیا تھا ؟

ا۔ حضرت اسحاق علیہ✔✔✔✔

ب۔ حضرت یعقوب علیہ

ج۔ حضرت موسیٰ علیہ

سوال5۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے کتنے بنی آئے ؟

ا۔ ایک (درست جواب)

ب۔ دو

ج۔ تین

سوال6۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کا حضرت یعقوب علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا ؟

ا۔ بھائی

ب۔ باپ(درست جواب)

ج۔ چچا

سوال7۔ بنی اسرائیل کا معنی کیا ہے ؟

ا۔ اللّٰہ کے نافرمان

ب۔ اللہ کا بندہ(درست جواب)

ج۔ اللّٰہ کا دوست

سوال8۔ قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کونسی قوم کا ہے ؟

ا۔ لوط علیہ السلام

ب۔ ابرہیم علیہ السلام

ج۔ بنی اسرائیل (درست)

سوال9۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پرورش کہاں پر ہوئی ؟

ا۔ گھر میں

ب۔ فرعون کے محل میں(درست)

ج۔ دریا کے کنارے

سوال10۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مکا سے کون مر گیا ؟

ا۔ مصری(درست)

ب۔ بنی اسرائیل

ج۔ رومانی

سوال11۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مصر چھوڑ کر کہاں قیام کیا؟

ا۔ دمشق

ب۔ مدین(درست)

ج۔ شام

سوال12۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی شادی کس سے ہوئی ؟

ا۔ حضرت اسماعیل علیہ کی بیٹی سے

ب۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی بیٹی سے

ج۔ حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے(درست)

سوال13۔حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام کے ساتھ کتنے عرصہ رہے؟

ا۔ پانچ سال

ب۔ دس سال (درست)

ج۔ بیس سال

سوال۔ 14۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نبوت کہاں پر ملی؟

ا۔ مصر میں

ب۔ طوی وادی میں(درست)

ج۔حضرت  شعیب علیہ السلام کے گھر میں

سوال15۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس جو لاٹی تھی اسکا کیا نام تھا ؟

ا۔ طوی

ب۔ عصا(درست)

ج۔ ان میں سے کوئی نہیں

سوال16۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جب لاٹی دریائے نیل پر ماری تو کتنے راستے بنے ؟

ا۔ دو

ب۔ پانچ

ج۔ گیارہ

د۔ بارہ(درست)

سوال17۔ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اسکی قوم نے کس چیز کی پوجا شروع کی ؟

ا۔ اللہ تعالیٰ کی

ب۔ گائے کے بچھڑے کے مجسمے کی(درست جواب)

ج۔ بتوں کی

سوال18۔ حضرت ہارون علیہ السلام کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟

ا۔ دوست

ب۔ بھائی (درست جواب)

ج۔ چچا


تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں