پی پی ایس سی انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات
*کسی دبستان نثر یا دبستان شاعری کے مطالعے میں تین اہم نکات ملحوظ خاطر رکھے جاتے ہیں۔*
1 مضمون 2 زبان 3 اسلوب۔
یہ تینوں اجزا مخصوص دور اور مخصوص حالات کے تابع ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ہم اردو شاعری کا مطالعہ کرتے ہیں تو وجود میں انے والے مختلف دبستان، مختلف سیاسی، سماجی اور معاشی حالات کی بدولت مضامین، زبان اور اسلوب کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ اردو شعر و ادب میں دو دبستان بہت مشہور ہیں۔
1 دبستان دہلی 2 دبستان لکھنو۔
*(1)....................دبستان لکھنؤ کے زوال کے بعد کس دبستان کو عروج حاصل ہوا؟*
جواب:=👈 دبستان لکھنؤ
*(2)..............................لکھنؤ کا معاشرہ عبارت ہے؟*
جواب:=👈 خوشحالی ہے
*(4)......................لکھنؤ مین غزل کے ساتھ ساتھ اور کس کی ترقی ہوئی؟*
جواب:=👈 مثنوی اور مرثیہ
*(3)....................."اگر دہلی میں آہ ہے تو لکھنؤ میں واہ ہے" کس کا قول ہے؟*
جواب:=👈 منشی وجاہت جھنجھاوی
*(5).............................دبستان لکھنؤ کی امتیازی خصوصیات کیا ہے؟*
جواب:=👈 بلاغت
*(6)............................دبستان لکھنؤ کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟*
جواب:=👈 ناسخ کو
*(7).....................دبستان لکھنؤ کا سہی نمائندہ شاعر کون ہے؟*
جواب:=👈 آتش
*(8)...................معاملہ بندی کس دبستان کی خصوصیات ہے؟*
جواب:=👈 لکھنؤ
*(9)...........................خارجیت کس دبستان کی شاعری پہچان ہے؟*
جواب:=👈 لکھنؤ
*(10)......................کس دبستان میں عورت کو اولیت اور مرکزیت حاصل ہے؟*
جواب:=👈 لکھنؤ
*(11)........................دبستان لکھنؤ کی خاص پیداوار ہے؟*
جواب:=👈 ریختی
*(12)....................."لکھنؤ کا دبستان شاعر " کس کی تصنیف ہے؟*
جواب:=👈 ڈاکٹر ابو لیث صدیقی
*(13)....................کس دبستان کی شاعری میں کہیں کہیں ابذال نظر آتا ہے؟*
جواب:=👈 لکھنؤ
*(14)..................علی بیگ نازنین,عابد مرزا بیگم,اور علی ثریا کی وجہ شہرت کیا ہے؟*
جواب:=👈 زنانہ تخلص
*(15).....................رنگین کے تیسرے دیوان آمیختہ کین کس کی شان میں قصیدہ لکھا گیا ہے؟*
جواب:=👈 شیطان
*(14)..................."ریختہ,بیختہ,*
*آمیختہ اور انگینہ کے نام سے چار دیوان کس شاعر کے ہیں؟*
جواب:=👈 سعادت یار رنگین
*(16)........................کس شاعر نے حسین اور اور جوان عورتون کی ذاتی پلٹن بنائی؟*
جواب:=👈 واحد علی شاہ
*(17)........................کونسا نواب زنانہ لباس پہن کر درد زہ مین مبتلا ہو کر بچہ جننے کی رسومات ادا کرتا تھا؟*
جواب:=👈حیدر شاہ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں