لیکچرر اردو اہم معروضی سوالات
*(1).......ابراہیم ذوق نے کس کا قصیدہ لکھا؟
* جواب:=👈اکبر شاہ ثانی
*(2).......................مومن نے کس کی شان میں دو قصیدے لکھے؟* جواب:=👈 راجا اجیت سنگھ
*(3)........................"بنام خیر الانام" کا قصیدہ کس کا ہے؟* جواب:=👈 قمر اجنالوی
*(4)......................."تضحیک روزگار" کا ہجویہ قصیدہ کس کا ہے؟* جواب:=👈 سودا
*(5).....................سودا کے بعد قصیدے میں بڑا نام کس کا ہے؟* جواب:=👈 ابراہیم ذوق
*(6)...........................عربی اور فارسی میں نعت کس صنف میں لکھی جاتی تھی؟* جواب:=👈 قصیدہ/غزل
*(8).........................."محامد خاتم النبین" کس کا قصیدہ ہے؟* جواب:=👈امیر مینائی
*(7)........................قصیدہ الامیہ(مدح خیر المرسلین) کس نے لکھا؟* جواب:=👈 محسن کاکوروی
*(9)......................."معراج نامہ" کس کی تصنیف ہے؟* جواب:=👈 اکبر وارثی
*(10).......................عزیز لکھنوی اور نجم اکبر آباد کس کی شان میں قصیدہ لکھا؟* جواب:=👈 ائمہ کرام
*(11)..................."زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر" کس کا قصیدہ ہے؟* جواب:=👈 ابراہیم ذوق
*(12)........................"اردو قصیدہ کا سر تاج" کس کو کہا جاتا ہے؟* جواب:=👈 سودا
*(13).......................قصیدہ میں گریز"......................اور"..........................کے درمیان جوڑ کا کام دیتا ہے؟* جواب:=👈 تشبیب اور مدح
*(14)........................ڈاکٹر جمیل جالبی نے کس کو بے مثل قصیدہ نگار کہا؟* جواب:=👈 سودا
*(15).................قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟* جواب:=👈 عربی
*(16).............................قصیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟* جواب:=👈 مغز غلیظ
*(18)..................کس میں شاعر جہاں چاہے مقطع کا استعمال کر سکتا ہے؟* جواب:=👈 قصیدہ
*(17).............................کس کے لیے تخیل کی بلندی اور شوکت الفاظ ضروری ہے؟* جواب:=👈 قصیدہ
*(19)...................قصیدہ یں اشعار کی تعداد ہونی چاہے؟* جواب:=👈 کوئی قید نہیں
*(21).......................قصیدہ کا سب سے اہم جز ہوتا ہے؟* جواب:=👈 مدح
*(20)..................................تشبیب اہم حصہ ہوتا ہے؟* جواب:=👈 قصیدے کا
*(22)......................قصیدہ کی کتنی اقسام ہیں؟* جواب:=👈 دو
*(22)....................مصحفی نے قصیدے کا نقوش اول کس کو کہا؟* جواب:=👈 مرزا رفیع سودا
*(24)............................"ابابیت نعت" کس کا قصیدہ ہے؟* جواب:=👈 محسن کاکوروی
*(25)..........................مرزا غالب نے کل کتنے قصیدے لکھے؟* جواب:=👈 64
*(26).......................سودا نے کل کتنے قصیدے لکھے؟* جواب:=👈 91
*(28).................."قصیدہ بردہ" کا دوسرا نام کیا ہے؟* جواب:=👈 قصیدہ بانت سعادت
*(27)........................ابراہیم ذوق نے کل کتنے قصیدے لکھے؟* جواب:=👈 30
*(29)................اردو میں سب سے پہلا قصیدہ کس نے لکھا؟* جواب:=👈 نظام بیدری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں