سی ایس ایس ایم پی ٹی اہم معروضی سوالات

*(1)......................شاعری کی ایسی قسم جس میں کوئی خاص مضمون تسلسل کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے؟* جواب:=👈 نظم

*(2)....................ایسی نظم جو ردیف اور قافیہ کے ساتھ ساتھ وزن اور بحر کی قید سے آزاد ہوتی ہے؟* جواب:=👈 آزاد نظم

*(3)........................برصغیر میں آزاد نظم کا آغاز کب ہوا.؟* جواب:=👈 1901ء

*(4)...........................آزاد نظم کا امام کس کو کہا جاتا ہے؟* جواب:=👈 ن -م راشد

*(5).......................اردو میں باضابطہ طور پر اردو نظم کی ابتداء کس نے کی؟* جواب:=👈 تصدق حسین نے 1938ء میں

*(6)......................تصدق حسین خالد کی آزاد نظم کے مجموعہ ہے؟* جواب:=👈 سردونو

*(7)................آزاد نظم کا آغاز کہا سے ہوا؟* جواب:=👈 فرانس

*(8)........................اردو میں سب سے پہلے آزاد نظم لکھنے کا آغاز کس نے کیا؟* جواب:=👈 عبدالحلیم شرر

*(9)................عبدالحلیم شرر نے 1901ء "سمندر" نظم لکھی کس رسالہ میں شائع ہوئی تھی؟* جواب:=👈 دلگداز

*(10)........................آزاد نظموں کا مجموعہ "لامکاں تا مکاں" کس کا ہے؟* جواب:=👈 تصدق حسین

*(11).................میرا جی کے کن مجموعوں میں آزاد نطمیں ملتی ہیں؟* جواب:=👈 میراجی کی نطمیں/ تین رنگ

*(12).......................ردیف اور قافیہ کے ساتھ ساتھ وزن اور بحر کی پابندی ہوتی ہے؟* جواب:=👈 پابند نظم

*(13)..........................نظیر اکبر آبادی نے کونسی نظمیں لکھی؟* جواب:=👈 پابند

*(14).........................آزاد نظم کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟* جواب:=👈 Free Verse

*(15)...................معری نظم کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟* جواب:=👈 Blank Verse

*(16)....................نظم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی؟* جواب:=👈 پرونا

*(17)........................اردو کی پہلی نظم کونسی ہے؟* جواب:=👈 چکی نامہ

*(18)........................"چکی نامہ" کس نے لکھی؟* جواب:=👈 خواجہ بندہ نواز گیسو دراز

*(19).........................بے قافیہ نظم کے لیے معری نظم کی اصطلاح کس نے واضع کی؟* جواب:=👈 مولوی عبدالحق

*(20)......................اردو شاعری میں سب سے زیادہ متروک الفاظ کا استعمال کس نے کیا؟* جواب:=👈 نظیر آکبر آبادی

*(21)......................نظم "کتے" کس نے لکھی؟* جواب:=👈فیض احمد فیض

*(22)......................کنواں کس کی نظم ہے؟* جواب:=👈 مجید امجد

تبصرے

مشہور اشاعتیں