پی پی ایس سی اردو اہم سوالات

*(1).....................دکن میں علم و ادب کے دو بڑے مرکز تھے؟* جواب:=👈 بیجا پور اور گولکنڈہ

*(2).........................اردو کی پہلی نثری تصنیف"معراج العاشقین" کا تعلق کس خطے سے ہے؟* جواب:=👈 دکن

*(3)........................"مغز مرغوب,خوش نامہ,خوش نغز اور شہادت الحقیقت کس کی تصیف ہے؟* جواب:=👈 میراں جی شمس العشاق

*(5)........................عادل شاہی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی؟* جواب:=👈 یوسف عادل شاہ

*(4)............................."لازم المبتدی,واحد باری" کس کی تصیف ہیں؟* جواب:=👈 اشرف بیابانی

*(6)......................عادل شاہی حکومت کا خاتمہ 1668ء مین کس کے ہاتھوں ہوا؟* جواب:=👈 اورنگزیب

*(7)......................."نورس" جس میں 59 گیت موجود ہیں کس کی کتاب ہے؟* جواب:=👈 ابراہیم عادل شاہ ثانی

*(8)............................"ارشاد نامہ,کلمتہ الحقاق,وصیت الہادی,سک سہیلا"کس کی کتب ہیں؟* جواب:=👈 برہان الدین جانم

*(9)........................."ابراہیم نامہ" کس نے لکھا؟* جواب:=👈عبدل نے

*(11)......................"خاور نامہ" کس کی مثنوی ہے؟* جواب:=👈حسن شوقی کی

*(10)......................."فتح نامہ نظام شاہ, میزبانی نامہ" کس نے لکھا؟* جواب:=👈 حسن شوقی نے

*(12).........................کس مثنوی کو ادبی معجزہ کہا جاتا ہے؟* جواب:=👈 خاور نامہ

*(13)......................"جنگ سنگار" کس نے لکھی؟* جواب:=👈 ملک خوشنود

*(14)........................"گلشن عشق,علی نامہ اور تاریخ سکندری" کس کی تصنیف ہیں؟* جواب:=👈 نصرتی کی

*(15)................................"گلشن عشق" مثنوی ہے؟*= جواب:=👈 بزمیہ

*(16)......................... .ریختی کا پہلا صاحب دیوان کسے کہا جاتا ہے؟* جواب:=👈 سید میراں ہاشمی

*(17)............................قطب شاہی سلطنت کی بنیاد کب رکھی گئی؟*= جواب:=👈 1518

*(18)..............................."یوسف زلیخا,معراج نامہ,من لگن,بنگا نامہ" کس کی تصنیف ہیں؟* جواب:=👈 سید میراں ہاشمی

*(19)......................."قطب مشتری ,سب رس,اور تاج الحقاق" کس نے لکھی؟* جواب:=👈 ملا وجہی

*(20)........................"مینا دسونتی اور طوطی نامہ" کس کی مثنویاں ہیں؟* جواب:=👈 غواصی

*(21).......................مثنوی" پھول بن" کے خالق کون ہیں؟* جواب:=👈 ابن نشاطی

*(23)........................."سہاگن نامہ اور "چکی نامہ" کس نے لکھیں؟* جواب:=👈 راجو حسینی

*(22)..........................."ماہ پیکر" کس کی تتصنیف ہے؟* جواب:=👈 احمد جنیدی کی

*(24).........................."بہرام و گل اندام" کس کی تصنیف ہے؟* جواب:=👈 طبعی

*(25)..........................."رضوان شاہ اور روح افزا" کس نے لکھی؟* جواب:=👈 فائز

*(27).............................مثنوی"کدم راؤ پدم راؤ" کا تعلق کس خطے سے ہے؟* جواب:=👈 دکن

*(26)......................."مثنوی خیبر" کس نے لکھی؟* جواب:=👈 علی عادل شاہ

*(28).............................شاہ معظم کے دور کے صوفی شاعر ہیں؟* جواب:=👈 علی عادل شاہ

*(29)............................اردو شاعری کی جائے پیدائش کہاں ہوئی؟* جواب:=👈 دکن

*(30).......................مثنوی" نجات نامہ" کس کی تخلیق ہے؟* جواب:=👈 ایاغی بیجا پوری

*(31)...................."من لگن,بھینگ نامہ" کس کی مثنویاں ہیں؟* جواب:=👈 محمود بحری

*(32)........................."بشارت الذکر" کس کی تصنیف ہے؟* جواب:=👈 برہان الدین جانم

*(33)........................"سیف الملوک و بدیع الجمال" کس کی مثنویاں ہیں؟* جواب:=👈 غواصی

*(34).........................نصرتی کس کا درباری شاعر تھا؟* جواب:=👈 علی عاد شاہ

تبصرے

مشہور اشاعتیں