احمد فراز سے متعلق اہم سوالات

 *(1)...................فراز کے والد کا کیا نام تھا؟* 

جواب:=👈 سید محمد شاہ برقی کوہاٹی

*(2)....................احمد فراز نے کس کالج میں بی اے کیا؟*


جواب:=👈 ایڈورڈ کالج پشاور

*(3)........................احمد فراز اردو کے علاوہ کس زبان میں ماسٹر کیا؟*

جواب:=👈 فارسی

*(4)...............احمد فراز کس فاؤنڈیشن کے سر براہ رہے ہیں؟*


جواب:=👈 نیشنل بک فاؤنڈیشن

*(5).................فراز کس کے خلاف لکھنے پر جلا وطن ہوئے؟*

جواب:=👈 مارشل لا حکومت کے

*(6).................احمد فراز نے کس نام سے خود نوشت لکھی؟*


جواب:=👈 حساب جاں

*(7)......................"خواب گل پریشاں,غزل بہا نہ کروں" کس کے مجموعے ہیں؟*

جواب:=👈 فراز

*(8)......................."مقتل" کا استعارہ کس شاعر نے استعمال کیا ہے؟*

جواب:=👈 احمد فراز

*(9)...................ترک تعلق اور جان فراز تراکیب کس شاعر کی ہے؟*

جواب:=👈 فراز

*(11)..................."احمد فراز کو مستقبل کا امین کس نے کہا؟*

جواب:=👈احمد ندیم قاسمی

*(12)................... 1976 میں اکادمی ادبیات کا پہلا سربراہ کون بنا؟*

جواب:=👈 احمد فراز

*(13)....................احمد فراز کو بھارت مین کون سے ایوارڈ سے نوازا گیا؟*

جواب:=👈 فراق گورکھپوری

*(14)...................احمد فراز کب پیدا ہوئے؟*

جواب:=👈 12 جنوری 1931 سرحد نوشہرہ کوہاٹ

*(15).......................احمد فراز کا اصل نام کیا تھا؟*

جواب:=👈 سید احمد شاہ

*(16)...........................کس کی تجویز پر احمد فراز نے اپنا تخلص "شرر" سے "فراز" کر لیا؟*

جواب:=👈 فیض احمد فیض

*(17).............احمد فراز کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے؟*

جواب:=👈 تنہا تنہا

*(18)......................احمد فراز کو آدم جی ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1945ء

*(20).....................احمد فراز کو نشان امتیا کب ملا؟*


جواب:=👈 2004

*(19).................احمد فراز کو بیس شاعر ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1976

*(21).......................احمد فراز کو فراق گورکھپوی ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1988ء

*(22).....................احمد فراز کو ڈاکٹر محمد اقبال سے کب نوازا گیا؟*

جواب:=👈 1989ء

*(24)...................احمد فراز کو نانا ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1991

*(23)......................احمد فراز کو ابابین ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1990

*(25)........................فراز کو نقوش ایوارڈ کب ملا؟*

جواب:=👈 1992

*(26)........................احمد فراز کو ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی ڈگری کب ملی؟*

جواب:=👈1995ء

*(27)...........................احمد فراز کی وفات تک کتبے شعری مجموعے شائع ہو چکے تھے؟*

جواب:=👈 13

*(28)...............................کلیات فراز کس نے شائع کرویا تھا؟*

جواب:=👈 فاروق ارگلی نے 2008 میں

*(29).......................فراز کی شعری کا محور کیا تھا؟*

جواب:=👈 عشق

*(30).....................احمد فراز کے کتنے بھائی تھے؟*

جواب:=👈 3

*(31).................فراز نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟*

جواب:= اسلامیہ پائی اسکول کوہاٹ

*(32)..............احمد فراز کی والد کا کیا نام تھا؟* 

جواب:=👈 سیدہ امیر جان

*(1)..............ادب کیا ہے؟* 

جواب:=👈

ادب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لُغَوی معنی شائستگی ،

لحاظ اور مروت کے ہیں۔ظہورِ اسلام سے قبل خوش بیانی کو اعلیٰ ادب کہا جاتا تھا۔اصطلاح میں وہ تحریریں جو انسانی افکار و خیالات اور جذبات و احساسات کی ترجمانی کریں ،اُنہیں ادب کہا جاتا ہے۔دوسرے الفاظ میں ادیبانہ اور شاعرانہ تحریروں مثلاََ داستان ،ناوِل،افسانہ،ڈراما،غزل، نظم،قصیدہ ،مثنوی ،مرثیہ،شہرِآشوب اور گیت وغیرہ کو ادب کہا جاتا ہے۔میتھیو آرنلڈ کے نزدیک''ادب تنقیدِ حیات ہے''

تبصرے

مشہور اشاعتیں